سڈنى، 15دسمبر(رائٹر) آسٹريليا کى نيشنل امام کونسل نے آج سڈنى کيفے ميں لوگوں کو يرغمال بنائے جانےپر نکتہ چينى کى ہے اور اسے مجرمانہ فعل
بتايا ہے۔
امام کونسل نے آسٹريليا کے 110 مفتيوں کے مشترکہ بيان ميں کہا ہے کہ ہم اس طرح کى حرکتوں کى مذمت کرتے ہيں کيوں کہ اسلام ميں اس کى کوئى گنجائش نہيں۔